Muhabbat Shayari in Urdu is a timeless expression of love, passion, and longing. These beautiful verses convey the deep emotions of love, whether you are in the early stages of romance or reflecting on a long-lasting relationship. Love poetry in Urdu speaks directly to the heart, capturing the essence of the connection between lovers.
Whether you’re expressing your affection, dealing with heartbreak, or cherishing a deep bond, Love Shayari in Urdu helps you find the perfect words to convey your emotions.You can sahre on every social platform and copy paste easily. Let these verses deepen your connection and express your love in the most poetic way.
Romantic Poetry In Urdu 2 Lines
مجھ سے جب بھی ملو تو نظریں اٹھا کے ملو،
مجھے پسند ہے اپنے آپ کو تیری آنکھوں میں دیکھنا……!!!
میں اُسے چاند کہہ دوں یہ ممکن تو ہے،
مگر… لوگ اُسے رات بھر دیکھیں یہ مجھے گوارا نہیں…..!!!
کوئی اجنبی خاص ہو رہا ہے،
لگتا ہے پھر پیار ہو رہا ہے………!!!
کہ دو اپنے دانتوں کو، کہ حد میں رہیں،
تیرے لبوں پہ بس میرے لبوں کا حق ہے……!!!
دل و جان سے کریں گے حفاظت تیری،
بس ایک بار تو کہ دے کہ، میں امانت ہوں تیری…..!!!
کچھ خاص نہیں ان ہاتھوں کی لکیروں میں،
مگر تم ہو تو ایک لکیرا ہی کافی ہے……!!!
خدا کرے، سلامت رہیں دونوں ہمیشہ،
ایک تم اور دوسرا مسکراہٹ تمہاری…..!!!
شان سے ہم تیرے دل میں رہیں گے،
تیری محبت پہ جان نثار کریں گے،
دیکھ کے جلیں گے ہمیں دنیا ساری،
اس قدر بے پناہ تجھے پیار کریں گے……!!!
جب سے دیکھا ہے تیری آنکھوں میں جھانک کر،
کوئی بھی آئینہ اچھا نہیں لگتا،
تیری محبت میں ایسے ہوئے ہیں دیوانے،
تمہیں کوئی اور دیکھے تو اچھا نہیں لگتا……..!!!
کیوں بار بار تاکتے ہو شیشے کو،
نظر لگاؤ گے کیا میری اکلوتی محبت کو…..!!!
تو چاند اور میں ستارہ ہوتا،
آسمان میں ایک آشیانہ ہمارا ہوتا،
لوگ تمہیں دور سے دیکھتے،
نزدیک سے دیکھنے کا حق بس ہمارا ہوتا……!!!
تیری آواز سے پیار ہے ہمیں،
اتنا اظہار ہم کر نہیں سکتے،
ہمارے لئے تو وہ خدا کی طرح ہے،
جس کا دیدار ہم کر نہیں سکتے……..!!!
کچھ ایسا انداز تھا ان کی ہر ادا میں،س،
ان سب کے بیچ تیری کمی اپنی جگہ…..!!!
اے خدا انہیں ہمیشہ خوش رکھنا جنہیں،
ہم تم سے بھی پہلے یاد کیا کرتے ہیں……!!!
زندگی آ بیٹھ، ذرا بات تو سن،
محبت کر بیٹھا ہوں، کوئی مشورہ تو دے……!!!
ایک بار اُس نے کہا تھا،
میرے سوا کسی سے محبت نہ کرنا،
بس پھر کیا تھا،
تب سے محبت کی نظر سے ہم نے خود کو بھی نہیں دیکھا…..!!!
ہمارے آنسو پونچھ کر وہ مسکراتے ہیں،
ان کی اس ادا سے وہ دل کو چراتے ہیں،
ہاتھ ان کا چھو جائے ہمارے چہرے کو,
اسی امید میں ہم خود کو رلاتے ہیں…….!!!
وہ نہ آئے ان کی یاد وفا کر گئی،
ان سے ملنے کی چاہ سکون تباہ کر گئی،
آہٹ دروازے کی ہوئی تو اٹھ کر دیکھا,
مذاق ہم سے ہوا کر گئی….!!!
ہم تو آنکھوں میں سنورتے ہیں، وہی سنو گے,
ہم نہیں جانتے آئینے کہاں رکھے ہیں……..!!!
یوں تو بہت سے ہیں راستے، مجھ تک پہنچنے کے,
راہِ محبت سے آنا، فاصلہ کم پڑے گا……!!!
Related Urdu Poetry Collections
Urdu Hate Poetry: 99 Nafrat Shayari in Urdu.
Poetry That Understands You
Browse through our Deep Urdu Shayari Collection.